میانمار کی رہنما آنگ سان سو کی نے آج کہا کہ طویل مدتی ترقی کے لئے ان کے ملک میں امن کا ماحول بہت ضروری ہے۔ نوبل انعام یافتہ لیڈر محترمہ سو کی نے جاپانی تجارتی رہنماؤں سے
کہا،
146ہمیں امن کا ماحول چاہئے اور اب بھی ہمارے ملک میں مختلف مسلح گروپوں کے
درمیان تنازعہ چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ہمیں اپنے ملک میں مستحکم اور طویل مدتی ترقی کے لئے امن ضروری ہے۔